170۔ کردار

مَنْ اَبْطَاَ بِهٖ عَمَلُهٗ لَمْ يُسْرِعْ بِهٖ نَسَبُهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲) جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹادیں اسے نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔ انسان فطرت میں کمال پسند ہے۔ اکثر افراد چونکہ کمال کی راہوں سے آشنا نہیں ہوتے اس لیے اندھیروں میں بھٹک کر اپنی زندگی کا محور حیوانی ضروریات کے حصول کو … 170۔ کردار پڑھنا جاری رکھیں